آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عظیم اداکار امیتابھ بچن کو جب کامیابی ملی تو پھر انھوں نے پیچھے مڑ کرنہ دیکھا۔
بھارت کے مشہور شاعر ہری ونش رائے بچن کے صاحبزادے امیتابھ بچن انڈین فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار کہے جاتے ہیں۔ ابتدا میں انھیں خاص کامیابی نہیں ملیں لیکن جب ملی تو پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ سنییے سپر سٹار امیتابھ بچن کی کہانی نصرت جہاں کی زبانی۔