آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’انڈیا میں حکومت ہندوتوا کا ايجنڈا لانے کی کوشش میں‘
انڈیا میں مسلم تنظیموں کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت یکساں سول کوڈ لانے کی کوشش کر رہی ہے جس کے سبب ملک میں خلفشار پیدا ہو سکتا ہے اور وہ متحد ہو کر حکومت کے ارادوں کی مخالفت کریں گی۔ یکساں سول کوڈ کی مخالفت کرنے والوں کا الزام ہے کہ حکومت در پردہ اپنے ہندوتوا کے ايجنڈے کو لاگوکرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ دلی سے سہیل حلیم