تصویروں میں:گڈ فرائیڈے: تصاویر میں
گڈ فرائیڈے
 
دنیا بھر کے عیسائی ان دنوں حضرت عیسیٰ کو مصلوب کیے جانے کی یاد منا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں کئی مقامات پر پیروکاروں نے حضرت عیسیٰ کے بظاہر آخری لمحات کو مختلف کرداروں کے ذریعے واضح کیا۔
 
 تصاویر کیلیے ہندسوں پر کلک کریں 
آگے
1098765432
پیچھے