تصاویر میں:ایمیزن کا آٹا
منجیورکا درخت کی جڑ ہے
 
(تصاویر: کاشف قمر، بی بی سی اردو ڈاٹ کام، ایمیزن) منجیورکا فیریونا دراصل ناریل سے ملتے جلتے لیکن قد میں کافی چھوٹے ایک درخت کی جڑ ہوتی ہے جو برازیل میں ہی پایا جاتاہے۔ برازیل کے قدیم انڈین باشندے صدیوں سے منجیورکا کو آٹے کے متبادل کے طور پر استعمال کرتے چلے آ رہے ہیں۔
 
 دیکھنے کے لیے کلک کریں 
آگے
765432
پیچھے