تصاویر میں:جمعہ کے روز لال مسجد کے باہر طلباء کا مظاہرہ
جمعہ کے روز لال مسجد کے باہر مدارس کے طلباء
 
صبح ہی سے اسلام آباد پولیس، خواتین پولیس اور سفید کپڑوں میں ملبوس سیکیورٹی اہلکاروس کی بڑی تعداد لال مسجد کے باہر تعینات کی گئی تھی۔ (تصاویر و تحریر : انتخاب امیر، بی بی سی اردو ڈاٹ کام ، اسلام آباد)

 
 تصویر دیکھنے کےلئے کلک کریں 
آگے
765432
پیچھے