تصویروں میں :   پاکستانی فلم پر عالمی اعزاز

پاکستانی فلم ڈائریکٹر صبیحہ سمار کی فلم ’خاموش پانی‘ نے سوئٹزرلینڈ کے لوکارنو فلم میلے میں بہترین فلم کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ سمار کی فلم کو چھپنویں لوکارنو فلم میلے میں گولڈن لیپرڈ اعزاز دیا گیا۔

تصویروں کیلئے ہندسوں پر کلِک کریں
آگے  
  واپس