آگے دیکھنے کے لیے کلک کریں | ![]() | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
لالی وڈ جوں کی توں سال دو ہزار چار اپنے دامن میں کئی تلخ و شیریں یادیں سمیٹ کر رخصت ہو رہا ہے۔ شوبز کی رنگین دنیا میں ماضی کی طرح اس سال بھی کئی ہنگامہ خیزیاں رہیں مگر پاکستانی فلم انڈسٹری کی حالت زار جوں کی توں رہی۔ سال دو ہزارچار میں اردو، پنجابی اورپشتو کی کل اڑتالیس فلمیں ریلیز ہوئیں۔مارکیٹ میں ’رقص بھری‘ سی ڈیز کا کاروبار عروج پر رہا جبکہ تھیٹر پر چھاپوں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ثقافتی تعلقات کو فروغ ملا اور سال بھر دونوں ملکوں کے فنکاروں کا آنا جانا لگا رہا۔ اس سال شوبز کی کچھ اہم شخصیات ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئیں جن میں البیلا، حسام قاضی، مجیب عالم اور آفرین بیگ شامل ہیں۔ تحریر: سیف اللہ | ![]() سلاخیں سال دو ہزار چار کی چند کامیاب فلموں میں شمار ہوئی | |||
| ^^واپس اوپر | |||