تصویروں میں:کالا ڈھاکہ میں پوست کی کاشت

صوبہ سرحد کا علاقہ کالا ڈھاکہ دریائے سندھ کے کنارے ایک پہاڑوں میں گھرا ہوا خطہ ہے۔ دوردراز ہونے کی بنا پر یہ علاقہ پوست کی کاشت سمیت کئی غیرقانونی سرگرمیوں کا مرکز رہا ہے۔ کالا ڈھاکہ پرانے وقتوں میں بھی اسلحے اور منشیات کی بڑی منڈی تھی۔ (تحریر و تصاویر: ہارون رشید، بی بی سی اردو)




کالا ڈھاکہ میں پوست کی کاشت
تصاویر کیلیے ہندسوں پر کلک کریں
آگے  
1312111098765432
  پیچھے