تصاویر دیکھنے کے لیے ہندسوں پر کلک کریں | ![]() | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
نصیرالدین صامی کی دنیا تحریروتصاویر: فرجاد نبی نصیرالدین صامی کا تعلق موسیقی کے قوال بچہ دلی گھرانے سے ہے۔ ان کے جدًِ امجد، میاں صامت حضرت امیر خسرو کے چار خاص شاگردوں میں سے ایک تھے۔ باقی تین شاگردوں کی نسلیں ختم ہوگئیں۔ اب صرف میاں صامت کی نسل باقی ہے۔ یہاں ہم نصیرالدین صامی کو ان کے بزرگ تان رس خان کی تصویر کے ساتھ دیکھ رہے ہیں جو کہ بہادر شاہ ظفر کے دربار کے ساتھ منسلک تھے۔
| ![]() | |||||||||
| ^^واپس اوپر | |||