تصاویر میںآصف زرداری کا سفر
آصف زرداری کا سفر
 
سیاست سے آصف علی زرداری کا سن اسی کے وسط تک دور دور تک واسطہ نہیں تھا۔۔۔ انیس سو ستاسی آصف زرداری کے لئے سب سے فیصلہ کن سال تھا جب انکی سوتیلی والدہ ٹمی بخاری اور بیگم نصرت بھٹو نے بے نظیر بھٹو کے ساتھ آصف کا رشتہ طے کیا۔
 
 تصاویر کے لیے ہندسوں پر کلِک کریں 
آگے
141312111098765432
پیچھے