ہندسوں پر کلک کریں | ![]() | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
تحریر: نادیہ پرویز، بی بی سی اردو، دلی ہر سال کی طرح یہ سال بھی بالی ووڈ کے لۓ ہنگامہ خیز رہا ۔ لیکن اس سال بالی ووڈ میں دو دلچسپ پہلو نظر آئے ۔ ان میں سے پہلا بالی ووڈ میں عورتوں کی بدلتی تصویر اور دوسراہندوستان اور پاکستان کے درمیان بدلتے حالات کے سبب بالی ووڈ میں دوستی اور پیار کا نیا پیغام لانے والی’ میں ہوں نا‘ اور ’ ویر زارا‘جیسی بڑی فلموں کا کامیاب ہونا۔ دو ہزار چار کی شروعات ہوئی عورت کی شخصیت کے ایک چھپے ہوئے پہلو پر بنی مہیش بھٹّ پروڈکشنز کی فلم ’ مرڈر‘ سے ۔ فلم کی اداکارہ ملکہ شیراوت اپنی پہلی فلم’خواہش‘ میں 17 بوسے دینے کے بعد ایک بار پھر خبروں میں آگئیں ۔ | ![]() بالی وڈ میں اس سال کی لے سشمیتا سین اور شاہ رخ خان کی ’میں ہوں ناں‘ ہی نے طے کردی تھی۔ | |||
| ^^اوپر واپس | |||