News image
مختار مائی کے ساتھ ایک دن
News image
 
مختار مائی
مختار کے دن کا آغاز
 


مختار مائی اپنے دِن کا آغاز مویشیوں کے باڑے کے دورے سے کرتی ہیں۔ یہ مویشی مختار مائی کے سکول پراجیکٹ کا حصہ ہیں کیونکہ اِن مویشیوں کی خرید اور باڑے کی تعمیر کینیڈین حکومت کی طرف سے دی جانے والے رقم سے ہوئی ہے۔ اس باڑے سے ہونے والی آمدنی اساتذہ کی تنخواہ اور سکول پر ہونے والے دیگر اخراجات میں استعمال ہوگی۔

ملتان میں بی بی سی اردو کے نامہ نگار ندیم سعید نے پنچائت کے حکم پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی مختار مائی کے ساتھ ایک دِن گزارہ اور صبح سے شام تک ان کے معمولات کا جائزہ لیا۔ ہم مختار مائی کی دن کی روداد ایک تصویری کہانی کی شکل میں پیش کر رہے ہیں۔
 
 
مختار کے دن کا آغاز
 
 
 
 
 
 
 
^^تازہ ترین خبریں>>پاکستان>>اوپر واپس>>