تصاویر دیکھنے کے لیے ہندسوں پر کلک کریں | ![]() | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
تحریر و تصاویر: ظفر عباس قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پندرہ ارکان مشتمل وفد نے، جن میں حزب اختلاف کے ارکان بھی شامل تھے منگل کو سوئی اور ڈیرہ بگٹی کا دورہ کیا۔ یہ وفد ایف سی کے اس کیمپ کا محاصرہ ختم کرانے کی بات چیت کے لیے گیا ہے جہاں تین سو سے زائد جوان اور دوسرے لوگ محصور بتائے جاتے ہیں۔
| ![]() سوئی ڈیرہ روڈ پر بگتی مورچے دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ یہاں باقاعدہ جنگ ہورہی ہے۔ | |||
| ^^واپس اوپر | |||