News image
گھوٹکی ٹرین حادثہ، دکھ کے سائے
News image
 
بھائی نہیں مل رہا

 
بھائی نہیں مل رہا
 


کراچی سے کوئی چھ سو کلو میٹر دور شمال مشرقی حصے میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے ہولناک ٹرین حادثہ ہوا۔ گھوٹکی کے سٹیشن پر تین ریل گاڑیوں کی ٹکر میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 151 تک پہنچ گئی ہے۔ بہت سی ناقابلِ شناخت لاشوں کو دفنا دیا گیا ہے۔ تصویر میں ایک عورت اجتماعی تدفین کے وقت اپنے لاپتہ بھائی کو یاد کر کے رو رہی ہے۔
 
 
بھائی نہیں مل رہا
 
 
 
 
 
 
^^تازہ ترین خبریں>>پاکستان>>اوپر واپس>>