تصاویر میں:ہیلی کاپٹروں سے امدادی کام

امدادی پروازوں کا آغاز پاک فضائیہ کے چکلالہ ائیر بیس سے ہوتا ہے۔ ہر روز پہلی امدادی پرواز صبح ساڑھے چھ بجے فضا میں بلند ہوتی ہے۔

تحریرو تصاویر: عامر احمد خان
آگے دیکھنے کے کلک کریں
آگے  
12111098765432
  پیچھے