تصویروں میںلالی وڈ بالی وڈ ملاپ

فلم چوڑیاں سے پاکستان بھر میں شہرت حاصل کرنے والے معمر رانا پہلا پاکستانی اداکار ہے جس نے پاک ہند تعلقات کی بحالی کے بعد بالی وڈ کی کسی فلم میں کام کیا ہے۔ ششی رنجن کی فلم دوبارہ کے مہورت کے موقع پر ہندوستانی فلمی صنعت کی متعدد شخصیات نے شرکت کی۔
 ماہیما چودھری کے ساتھ
ہندسوں پر کلِک کریں
آگے  
8765432
  پیچھے