| فرانس: تارکین وطن اور فسادات | |||
پیرس اور دیگر فرانسیسی شہروں کی تارکین وطن والی آبادیوں میں جاری رہنے والے تشدد میں لگ بھگ دو ہزاروں کاریں جلادی گئی ہیں۔ اس کی وجوہات میں تارکین وطن کے ساتھ نسلی تعصب پرستی، بیروزگاری اور معاشرے میں مساوی سماجی حیثیت نہ ملنا شامل ہیں۔ یہ تارکین وطن افریقی سیاہ فام اور شمالی افریقہ سے تعلق رکھنے والے مسلمان ہیں۔ | ![]() | ||
آگے دیکھنے کے لئے ہندسے پر کلِک کریں | |||||||||||||||||
| پیچھے | ||||||||||||||||