تصویروں میںفلسطینی اداس ہیں

’عرفات نے ہماری پچاس برس کی صعوبتوں کوضائع نہیں ہونے دیا۔ فلسطینی انتنظامیہ کا قیام ان ہی کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ میرا خیال ہے ان کی موت تمام فلسطینیوں کو زیادہ سے زیادہ محنت کا پیغام دیتی ہے‘۔
مہر شلابی، آئی ٹی انجینئیر

انٹرویو اور تصاویر: کرساپینوسیڈو

مہرشلابی، آئی ٹی انجینئیر
ہندسوں پر کلِک کریں
آگے  
8765432
  پیچھے