| فلپائنی خادمہ کی کہانی | |||
لاکھوں فلپائنی باشندے تلاشِ روزگار میں بیرونِ ملک جا تے ہیں۔ جوزی پنکی ہان بھی ایک ایسی ہی خاتون ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فلپائن میں میرے پاس اچھی نوکری تھی لیکن اس سے میرا اور میرے خاندان کا گزارہ نہیں ہوتا تھا اس لیے مجھے ہانگ کانگ آنا پڑا۔ یہاں میں ہے لیم نامی ایک ننھی لڑکی کی دیکھ بھال کرتی ہوں لیکن میرے دل میں ہمیشہ یہی خیال رہتا ہے کہ میں گھر کب واپس جا سکوں گی۔ | ![]() | ||
تصاویر کے لئے ہندسوں پر کلک کریں | |||||||||||||||||||||||||
| پیچھے | ||||||||||||||||||||||||