آگے دیکھنے کے کلک کریں
خدا نہیں، پر جدا نہیں
News imageNews imageNews imageNews imageNews imageNews imageNews imageNews imageNews imageNews imageNews imageNews imageNews image
65432
 
 
روحانیت
 
چنئی انڈیا کا ایک ایسا شہر ہے جہاں تامل کے علاوہ کوئی بھی زبان بولنے والا شخص بےزبان ہو جاتا ہے اور زیادہ تر بات چیت اشاروں سے ہی ہوتی ہے۔ پر اسی شہر کے ایک خوبصورت حصے مدراس ریس کورس گرآؤنڈز میں کچھ روز پہلے فضا کچھ اور تھی۔ بنیان ٹری ایوینٹس انڈیا کے اہتمام سے ہونے والے صوفی اینڈ مِسٹِک میوزک فیسٹول ’روحانیت‘ نے ہر دوری کو مٹا دیا۔

تحریروتصاویر: رابعہ، چنئی
 
 
^^اوپر واپس