تصویروں میں:نوجوان افغان انتخابات کے بارے کیا کہتے ہیں

’میں صحافت پڑھ رہی ہوں۔ میرا خیال ہے کہ نئی حکومت کو سب سے پہلے امن عامہ کی طرف توجہ دینی چاہیے۔ ایک افغان عورت ہوتے ہوئے میری شدید خواہش ہے کہ ملک میں عورتوں کی تعلیم کو فروغ دیا جائے۔‘
چوبیس سالہ پرنیان، سٹوڈنٹ
چوبیس سالہ پرنیان، سٹوڈنٹ
ہندسوں پر کلِک کریں
آگے  
765432
  پیچھے