تصویر کے دو رخ: عنوان تجویز کریں
تصویر کے دو رخ
 
زلزلے کے بعد پاکستانی لیفٹیننٹ کرنل سلمان احمد(دائیں) ہندوستانی کرنل گرویندر سنگھ سے میندھر نالہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کا چوتھا پوائنٹ کھلنے پر ہاتھ ملا رہے ہیں۔
 
 آگے دیکھنے کے کلک کریں 
آگے
2
پیچھے