![]() | |
![]() ممبئی نہیں یہ دلی ہے تحریر: جاوید جمال الدین ، نئی دلی، انڈیا
دلی میرے لیے نیا شہر ہے۔ اس سے پہلے میں نے زیادہ تر زندگی ممبئی اور کچھ پونا میں گزاری۔ ممبئی جو کہ انڈیا کا تجارتی دارالخلافہ ہے کے پبلک ٹرانسپورٹ کو ملک ہی نہیں بیرون ممالک میں بھی ایک اچھا ٹرانسپورٹ سسٹم سمجھا جاتا ہے۔ میرا خیال تھا کہ ملک کے دارالخلافہ دلی کا آمد ورفت کا نظام بھی کافی اچھا ہوگا مگر مجھے تعجب ہوا جب میں نے دیکھا کہ شہر میں ہر قسم کی سواری ہونے کے باوجود یہاں کے ٹرانسپورٹ سسٹم کا حال برا ہے۔ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ^^واپس اوپر | |||