تصویروں میںپشاور میں کپور ہاؤس

پشاور فن و ثقافت کی دنیا میں کئی نامور شخصیات پیدا کرنے کی وجہ سے مشہور ہے۔ان میں فلم مغلِ اعظم میں اکبر اعظم کا لازوال کردار ادا کرنے والے پرتھوی راج کپور بھی شامل ہے جو تقسیم ہند سے پہلے ہی پشاور چھوڑ کر ممبئی جا بسے لیکن پشاور کے شہریوں کے لیے اپنی کئی یادیں پیچھے چھوڑ گئے ہیں۔
تحریر و تصاویر: ہارون رشید، بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور
تصاویر کے لئے ہندسوں پر کلک کریں
آگے   
765432
  پیچھے